Welcome to the New NetPakistani.Com

Please report any bugs to services@netpakistani.com

Welcome Guest!
Chat now!

Home : Community : Blogs :


 " Money,,,,,rock....Peoples.. " [] August 27, 2008 09:54:51 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

 

   Posted in Interesting Stuff
login to participate | 5 comments

 " Mumtaz Shair Ahmed Faraz Inteqaal Kar Gaye " [] August 25, 2008 02:31:19 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

ممتاز شاعر احمد فراز انتقال کرگئے ۔ قائم مقام صدر محمد میاں سومرو، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت قومی رہنماؤں اور دیگر طبقہ ہائے فکر کی جانب سے معروف شاعر کے انتقال پر اظہار تعزیت، احمد فراز کی ادبی ، جمہوری اور آزادی اظہار کی کوششوں کو خراج تحسین:


اسلام آباد(  تازہ ترین۔25اگست۔2008ء)ممتاز شاعر احمد فراز انتقال کرگئے ہیں۔ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ انھیں امریکا سے واپسی پر اسلام آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے ۔قائم مقام صدر محمد میاں سومرو، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، نواز شریف ، شہباز شریف سمیت قومی رہنماؤں اور دیگر طبقہ ہائے فکر نے معروف شاعر کے انتقال پر دلی تعزیت کی ہے ۔ اور ان کی ادبی ، جمہوری اور آزادی اظہار کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ دو ماہ قبل احمد فراز امریکہ میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹروں کی تنظیم 'اپنا‘ کے سالانہ کنونشن میں مشاعرے میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی آئے تھے جہاں وہ گر پڑے تھے اور انکے گھٹنوں پر چوٹیں آء تھیں۔ ان چوٹوں سے انہیں ابتدائی طور انفیکشن ہوگیا تھا اور پھر شکاگو کے ایک ہسپتال میں ان کو گردوں کے عارضے کی وجہ سے ڈائلیسس مشین پر رکھا گا تھا۔ بعد ازاں انھیں اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ سیاسی طور پر زیر عتاب رہنے والے اس شاعر نے کچھ عرصہ قبل اپنا صدارتی اعزاز بلوچستان میں فوج کشی سمیت جنرل مشرف کی پالیسوں پر احتجاج کرتے ہوئے واپس کر دیا تھا۔ اس سے قبل احمد فراز کا سامان ان کی ریٹائرمینٹ پر انکی سرکاری رہائش گاہ سے باہر پھینک دیا گیا تھا اور وہ کئی ماہ نیویارک میں مقیم رہے تھے ۔

   Posted in News and Current Affairs
login to participate | 0 comments

 " Merey Liye Tum Kon Ho? " [] August 20, 2008 09:14:19 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

کیسےبتائوں میں تمیھں میرے لئے تم کون ہو؟
کیسے بتائوں میں تمیھں
تم دھڑکنوں کا گیت ہو
جیون کا تم سنگیت ہو
تم زندگی
تم بندگی
تم روشنی
تم تازگی
تم ہر خوشی
تم پیارہو
تم پریت ہو من ِمیت ہو
آنکھوں میں تم
یادوں میں تم
سانسوں میں تم
آہوں میں تم
نیندوں میں تم
خوابوں میں تم
تم ہو میری ہر بات میں
تم ہو میرے دن رات میں
تم صبح میں
تم شام میں
تم سوچ میں
تم کام میں
میرے لئے پانا بھی تم
میرے لئے کھونا بھی تم
میرے لئے ہسنا بھی تم
میرے لئے رونا بھی تم
اور جاگنا سونا بھی تم
جائو کہیں
دیکھوں کہیں
تم ہو وہاں
تم ہو وہی
کیسے بتائوں میں تمھیں؟
تم بن تو میں کچھ بھی نہی
کیسے بتائوں میں تمھیں؟
میرے لئے تم کون ہو؟
یہ جو تمھارا روپ ہے
یہ زندگی کی دھوپ ہے
چندن سے ترشا ہے بدن
بہتی ہے جسم ایک اگن
یہ شوخیاں
یہ مستیاں
تم کوہوائوں سے ملی
زولفیں کھٹائوں سے ملیں
ہونٹوں میں کلیاں کھل گئیں
آنکھوں کو جھیلیں مل گئیں
چہرے میں سمٹی چاندنی
آواز میں ہے راگنی
شیشے کے جیسا انگ ہے
پھولوں کے جیسا رنگ ہے
ندیوں کے جیسے چال ہے
کیا حسن ہے
کیا حال ہے
کیسے بتائوں میں تمیھں میرے لئے تم کون ہو؟

   Posted in Poems and Poetry - شعر و شاعری
login to participate | 1 comments

 "Dunia K Ey Musafir Manzil Teri Qabar Hai" [] August 19, 2008 05:48:00 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

Image 

Dunya K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,
.

Tey Kar Raha Hai Jo Tu, 2 Din Ka Ye Safar Hai,
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Jab Se Bani Hai Dunia, Laakhon Qaror Aaye,
Baqi Raha Na Koi, Mati Mein Sab Samaye,
iss Baat Ko Na Bholo,Sab Ka Yehi Hashar Hai
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Aankhon Se Tu Ne Apni, Kitney Janazey Dekhey,
Hathon Se Tu Ne Apney, Dafnaye Kitney Murdey,
Anjam Se Tu Apney,Kyun itna BeKhabar Hai?
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Ye Oonchey Oonchey Building, Kuch Kaam K Nahi Hain,
Ye Aali Shan Bangley Kuch Kaam K Nahi Hain,
2 Ghaz Zameen Ka Tukra, Chota Sa Tera Ghar Hai,
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Makhmal Pe Soney Waley, Mati Mein So Rehe Hain,
Shah-O-Gada Yahan Par, Sab 1 Ho Rehe Hain,
Dono Hue Barabar,Ye Mot Ka Asar Hai,
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Mati K Putley Tujh Ko, Mati Mein Hai Samana,
Ik Din Yahan Pe Aaya, ik Din Yahan Se Jana,
Rehna Nahi  Jahan Mein, Jari Tera Safar Hai,
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Ey Faani Insan Apne Maula Se Dil Laga Le,
Kar Le Tu RABB Ko Razi, Kuch Nekiyan Kama Le,
Samaan Tera Yehi Hai, Tu Sahab-E-Besafar Hai,
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai,

Tey Kar Raha Hai Jo Tu, 2 Din Ka Ye Safar Hai,
Dunia K Ey Musafir, Manzil Teri Qabar Hai.
.
ImageNAMAZ Parho Iss Se Pehley Tumhari NAMAZ Parhai Jaye.

   Posted in Religion and Wisdom - دین و دانش
login to participate | 0 comments

 " JAAG MUSALMAN JAAG " [] August 17, 2008 08:07:07 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

ہالینڈ اور ناروے کے بعدبھارتی اخبارنے بھی گستاخانہ خاکے شائع کر دیئے ، مسلمانوں کا شدید احتجاج۔ اخبار کے مدیر ، ناشر ، پبلشر ،ایڈیٹر ، پرنٹراورپروف ریڈر سمیت دیگر ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ:
نئی دہلی ( تازہ ترین17اگست2008 ) ہالینڈ اور ناروے کے بعد ایک بھارتی اخبارنے بھی نبی آخر الزمان حضورﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع کر دیئے جس کے بعد مسلمانوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اخبار کے مدیر  ناشر  پبلشر ایڈیٹر پرنٹراورپروف ریڈر سمیت دیگر ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ کوئی بھی شخص دوبارہ ایسی ناپاک جسارت نہ کر سکے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اخبار "ہندی روز نامہ ہندوستان "نے حضور ﷺ کے خاکے شائع کئے جس پر مسلم برادری میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے جمعیہ علماء ہند نے دہلی سے شائع ہونے والے ہندی روز نامہ ہندوستان کے گزشتہ روز حضور ﷺ کے خاکے شائع کئے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے شدید افسوس کا اظہار کیا جاری ایک بیان میں جمعیہ علماء ہند کے صدر مولانا قاری محمد سید عثمان منصور پوری نے کہاکہ یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ جب سب کو معلوم ہے کہ اسلام کی مقدس شخصیات انبیاء علیہ السلام  صحابہ بالخصوص نبی کریم کی شبیہ سازی اور تصویر کشی انتہائی مذموم اور اشتعال انگیز عمل ہے تو بار بار ایسا کیوں کیا جاتا ہے 'انہوں نے کہاکہ روزنامہ ہندوستان کے عملے کے جس فرد نے یہ گھناؤنی حرکت کی ہے اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے مولانا محمود مدنی ایم پی نے کہاکہ روز نامہ ہندوستان میں حضور ﷺ کے خاکے شائع کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ اخبارکے ذمہ دار افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی قبیح حرکت نہ کر سکے دہلی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے دہلی کے پولیس کمشنر وائی ایس ڈڈوال کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ہندی روز نامہ ہندوستان میں ایک مضمون کے ساتھ حضور ﷺ کی خیالی تصویر سے مسلمانوں میں زبردست ناراضگی پائی جاتی ہے اور اس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایڈیٹرپرنٹر 

پبلشر اورپروف ریڈر کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے۔  

   Posted in Religion and Wisdom - دین و دانش
login to participate | 0 comments

 " Kabhi Yaad Aaye To Poochna " [] August 17, 2008 06:04:27 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

Click image for larger version    Name:	kabhiaagx2.jpg  Views:	0  Size:	40.9 KB  ID:	2301

   Posted in Poems and Poetry - شعر و شاعری
login to participate | 2 comments

 " SHAB-E-BARAT " [] August 16, 2008 09:50:03 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

   Posted in Religion and Wisdom - دین و دانش
login to participate | 0 comments

 " Mujhe Insaan Matt Kehna " [] August 15, 2008 12:10:22 PM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message
Mujhay Insan Matt Kehna,

Agar Kuch Naam Dena Ho,
Mujhey insan Matt Kehna,
Judaa Chehrey, Judaa Be-Shak
Sabhi K Naam Hotey Hain,
Magar insaniyat K Ab Yahan Par
Daam Hotey Hain,
.
Merey Tum Daam Matt Dena,
Mujhey Ye Naam Matt Dena,
Agar Kuch Naam Dena Ho,
.
Mujhey Ehsaas Keh Dena,
Magar Thehro!
Mujhey Ehsaas Matt Kehna,
Mera Bas Naam Reh Jaye,
Mujhey Aisey Nahi Rehna,
Mujhey Ehsaas Matt Kehna,

.
Agar Kuch Naam Dena Ho,
Mujhey Sawan He Keh Dena,
Magar Thehro!
Mujhey Sawan Nahi Kehna,
Barasta Hai Magar,
Rutt K Badaltey, Beet Jata Hai,
Mujhey Sawan Nahi Kehna,
.
Agar Kuch Naam Dena Ho,
Mujhey Aansoo He Keh Dena,
Janam Lena Kisi Ki Aankh Mein,
Rukhsaar Par Marna,
Yehi Jis Ki Haqeeqat Hai,
Chalo Aansso He Keh Dena,
.
Magar Dekho!
Kisi Ki Aankh Mein Mujh Ko Kabhi,
Aaney Nahi Dena,
K Qeemat Aansu'on Ki Ab
Adaa Tum Se Nahi Ho Gi,
Nahi Tum Yun Nahi Kehna,
Mujhey Aansoo Nahi Kehna,
Mujhey Aankhon Mein Basta
ik Haseen Sapna He Keh Dena,
Haqeeqat Kuch Nahi Jis Ki,
Chalo Sapnaa He Keh Dena,
K Sapney Aankh Mein
Taaron Ki Tarha Jhilmilatey Hain,
.
Magar Thehro!
Mujhey Sapna Nahi Kehna,
K Sapney Toot Jatey Hain,
Mujhey Apna Nahi Kehna,
K Apney Rooth Jatey Hain!!!!!

   Posted in Poems and Poetry - شعر و شاعری
login to participate | 1 comments

 " YA ALLAH Sab MUSLIMS Ko 1 Kar De " [] August 14, 2008 06:24:53 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message
ایوانِ صدر کی تقریب میں وزیرِ اعظم اور کابینہ کے کسی رکن نے شرکت نہیں کیپاکستان کے باسٹھویں یوم آزادی کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم نے جمعرات کو الگ الگ تقریبات منعقد کیں اور یہ پہلا موقع ہے کہ یوم آزادی کی دو مرکزی تقریبات منعقد کی گئیں۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جب جمعرات کی صبح کنوینشن سینٹر میں پرچم کشائی کی تو اس تقریب میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان، بیشتر وزراء، سینئر بیوروکریٹس، صحافی اور سفارتکار بھی شریک ہوئے۔ صدر پرویز مشرف نے تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب ایوان صدر میں سلام پاکستان کی جو تقریب منعقد کی اس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی یا ان کی کابینہ کے کسی رکن اور آرمی چیف نے شرکت نہیں کی۔ صدر مشرف نے سلام پاکستان کی تقریب تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب منعقد کیالبتہ ایوان صدر کی تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہان شریک ہوئے۔ ایوان صدر میں جمعرات کی صبح تمغے اور اعزازات دینے کی ایک تقریب منعقد ہوئی اس میں بھی وزیراعظم اور ان کی کابینہ یا آرمی چیف نے شرکت نہیں کی۔ فوجی ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب آرمی چیف جنرل کیانی نے یوم آزادی کے سلسلے میں کاکول میں تقریب میں شرکت کی۔ ان کے مطابق چودہ اگست کی صبح آرمی چیف نے وزیراعظم کی پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی اور اس کے بعد راولپنڈی میں سینئر فوجی افسران اور ریٹائرڈ فوجیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں حکمران اتحاد نے صدر کے مواخذے کی کارروائی شروع کی ہے آرمی چیف کی وزیراعظم کی تقریب میں شرکت سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملتی ہے کہ فوج صدر پرویز مشرف کے ساتھ نہیں۔ گزشتہ شب ایوان صدر میں منعقد تقریب میں صدر کو سگار پیتے اور پان کھاتے ہوئے بھی دیکھا گیا اور بظاہر انہوں نے یہ تاثر دیا کہ وہ مواخذے کی تحریک سے پریشان نہیں ہیں۔ حکومت کی جانب سے صدر کے مواخذے کے اعلان کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ وہ کسی عوامی تقریب میں نظر آئے۔ آرمی چیف کی شرکت  ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں حکمران اتحاد نے صدر کے مواخذے کی کارروائی شروع کی ہے تو آرمی چیف کی وزیراعظم کی تقریب میں شرکت سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملتی ہے کہ فوج صدر پرویز مشرف کے ساتھ نہیں۔    صدر نے تقریب سے خطاب میں اپنے مواخذے کے بارے میں براہ راست تو کوئی بات نہیں کی تاہم ملکی سلامتی کی خاطر ٹکراؤ کے بجائے مصالحت پر زور دیا۔ صدر نے ملکی سلامتی کے لیے 'ملٹری اور معیشت کے استحکام‘ کی نئی اصطلاح بھی متعارف کروائی۔ صدر کی گزشتہ رات کی تقریر میں کئی بار دعائیہ فقرے بھی سننے کو ملے جس پر ایک صحافی نے کہا کہ صدر امریکہ، آرمی اور عدلیہ سے مایوسی کے بعد اب اللہ کو کثرت سے یاد کر رہے ہیں۔ صدر پرویز مشرف نے اپنی تقریر میں ملکی استحکام کے لیے فوج اور قوم کے متحد ہونے کو بھی لازمی جز قرار دیا۔ لیکن وزیراعظم کی تقریر میں ملکی استحکام کے لیے حکومت اور عوام کے متحد اور متقق ہونے پر زور دیا گیا۔

   Posted in News and Current Affairs
login to participate | 0 comments

 " Creative Ads " [] August 13, 2008 05:44:05 AM
MEESAM
GUJAR KHAN, Pakistan
Member since October 2007
View Profile View Blog Send Message

   Posted in Interesting Stuff
login to participate | 2 comments

Showing 1 of 13 pages
Previous        Next
LATEST COMMENTS
Overload by deepriser
on March 18, 2010 11:56:59 AM
sajiddddddddddddd................. by anam_mirza
on March 18, 2010 04:54:10 AM
Girls Are Girls ............. by sajid_khan
on March 18, 2010 12:00:19 PM
SOO MUCH FOR pURELAND by kashmir2009
on March 17, 2010 03:52:25 AM
more stuff by deepriser
on March 16, 2010 12:38:16 PM
why do i love u?? by pammi
on March 16, 2010 08:25:17 AM
very nice old pakistani song ............. by sajid_khan
on March 16, 2010 04:45:57 AM
kashmir .com by sajid_khan
on March 15, 2010 11:03:52 AM
Any idea when?? by kashmir2009
on March 15, 2010 03:23:15 AM
Freindssssssssssss by sajid_khan
on March 15, 2010 06:05:33 AM
*Pakistan Will Prosper Inshallah... by Roshni_NY
on March 14, 2010 08:49:33 AM
*Proud 2 B Paki.... by Roshni_NY
on March 14, 2010 08:47:10 AM
what are you proud about??? by kashmir2009
on March 14, 2010 12:52:52 PM
indise the heart of girls........... loooooooooooz by sajid_khan
on March 14, 2010 06:09:24 AM
mohabbat kabhi maine ki to nahi thi by anam_mirza
on March 14, 2010 01:08:40 AM
LATEST TOPICS
Is morr pe laney wale by Rajjab_ch
on March 18, 2010 02:29:29 AM
Ghazal by Rajjab_ch
on March 18, 2010 01:24:20 AM
Who is the greatest Conqueror in the History of the World ? by pammi
on March 18, 2010 02:34:55 AM
Musafar by mannykhan
on March 18, 2010 01:50:55 AM
Musafar by mannykhan
on March 18, 2010 01:49:53 AM
LOve by pammi
on March 17, 2010 02:50:21 AM
Baseerat by pammi
on March 17, 2010 02:34:59 AM
Compter Experts by arshadwebsite
on March 17, 2010 12:19:06 PM
INSURANCE CLAIM SITE by arshadwebsite
on March 17, 2010 12:18:16 PM
New Courior service by arshadwebsite
on March 17, 2010 12:17:18 PM
Latest IT jobs & Computer Technologies by arshadwebsite
on March 17, 2010 12:10:20 PM
very very intersting stuff by deepriser
on March 16, 2010 12:23:59 PM
Action Speakes Louder Than Words by pammi
on March 16, 2010 08:15:41 AM
An unusual sight by pammi
on March 15, 2010 11:27:18 AM
I'm PROUD to be a MUSLIM by pammi
on March 15, 2010 11:19:43 AM
TOP BLOGGERS
pammi (5388)
CONAN (3928)
canadiandoll (3808)
londoner (1890)
rajjab_ch (1486)
sajid_khan (952)
roshni_ny (745)
sameerkhan (694)
MEESAM (500)
riz (469)
BLOG CATEGORIES
Brain Teasers, Puzzles, Riddles, Trivia and Games
Song Lyrics and Related Discussions
Net Pakistani Free Classifieds
Audio Collection
Education and Profession
Music Masti
News and Current Affairs
Best of YouTube Videos
Interesting Pics
Interesting Stuff
Chat Members
Personal
Fashion and Trends
Health and Beauty - حسن و صحت
Religion and Wisdom - دین و دانش
Events and Celebrations
Kitchen Corner - کچن کارنر
Jokes and Humor - لطیفے
Poems and Poetry - شعر و شاعری
Net Pakistani - Whats New!
Love and Affection - عشق و محبت
Des Pardes - دیس پردیس
Net Pakistani Forums