| Welcome to the New NetPakistani.Com |
Please report any bugs to services@netpakistani.com |
To My Dear Friend!!! [] |
January 27, 2010 02:06:41 AM |
|
| |
| Dear friend, Have a Nice Day Ahead. by sajid khan
| |
| Posted in Love and Affection - عشق و محبت | |
| login to participate | 1 comments | |
![]() |
so........ sad |
|
ثانیہ مرزا اور سہراب مرزا کی منگنی پچھلے سال جولائی میں ہوئی تھی بھارت کی مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی منگنی ختم ہو گئی ہے۔ اس بات کا اعلان ان کے خاندان کے ایک بیان میں کیا گیا ہے جس کے مطابق یہ ثانیہ مرزا اور ان کے سابق منگیتر سہراب مرزا کا باہمی فیصلہ تھا۔ ثانیہ مرزا کی منگنی کی تقریب پچھلے سال جولائی میں ہوئی تھی۔ ان کی پچھلے پانچ برس سے سہراب مرزا سے دوستی تھی اور ان دونوں کے خاندانوں میں بھی قریبی تعلقات تھے۔ ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کے مطابق منگنی کے ختم ہونے سے دونوں خاندانوں کی دوستی متاثر نہیں ہوگی کیونکہ دونوں نے اس پر بات کرنے کے بعد ہی متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا۔ سہراب مرزا کے والد عادل مرزا نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم اپنے بچوں کی خوشیوں کے خاطر اس پر متفق ہوگئے‘۔ کئی ہفتے پہلے ثانیہ مرزا نے اعلان کیا تھا کہ وہ شادی کے بعد ٹینس چھوڑ دیں گی تاکہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنا زیادہ وقت گزار سکیں۔ پچھلے چھ ماہ سے ان کے منگیتر ان کے ساتھ دیگر ٹینس کے ٹور پر جاتے رہے ہیں۔ ثانیہ مرزا بھارت کی سب سے مشہور ٹینس کھلاڑی ہیں۔ اس وقت وہ خواتین کی ٹینس میں عالمی درجہ بندی میں 56 پر ہیں لیکن ان کی بہترین رینکنگ 34 رہ چکی ہے۔
| |
| login to participate |
| TOP BLOGGERS |
| pammi (5383) |
| CONAN (3928) |
| canadiandoll (3808) |
| londoner (1890) |
| rajjab_ch (1484) |
| sajid_khan (949) |
| roshni_ny (745) |
| sameerkhan (694) |
| MEESAM (500) |
| riz (469) |
|
|